سندھ معذور افراد ایکٹ 2018 کے تحت قائم کردہ روزگار پورٹل
عملی شمولیت کی گیلری

ہنر، عزم اور روزگار: خصوصی افراد کی عملی خدمات

سندھ بھر کے سرکاری اور نجی اداروں میں باوقار انداز میں خدمات سرانجام دینے والے معذور ملازمین کی تصاویر اور ویڈیوز۔